admin@iati

نوٹس حاضری کلاسز برائے نیو اور اولڈ طلباء

تمام نئے آنے والے اور پرانے سیکنڈ ایئر اور تھرڈ ایئر میں پروموٹ ہونے والے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کلاسز کا اجراء مئورخہ 21.10.2020 سے ہو گا اور تمام پروموٹ ہونے والے طلباء اپنی اپنی سالانہ فیسز پنجاب بینک میں جمع کرا کر رسید دفتر کلاس انچارج…

نوٹس برائے داخلہ

سیشن 2020-23 میں داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ مئورخہ 21 ستمبر 2020ہے خواہشمند طلباء جن کو دسویں کلاس کے نتائج کا انتظار ہے وہ نویں جماعت کے رزلٹ کی بنیاد پر درخواست دے سکتے ہیں ۔  اور میرٹ دسویں کے رزلٹ کے آنے کے بعد تشکیل دیا جائے…

داخلہ نوٹس برائے فرسٹ ایئر 2020

تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انسروس ایگریکلچرل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ۔ رحیم یار خان میں تین سال ڈپلومہ ان ایگریکلچر سائنسز کے پہلے سال کے داخلہ کی آخری تاریخ 10 ستمبر 2020 ہے خواہشمند طلباء و طالبات جلد از جلد رابطہ کریں ۔