تمام نئے آنے والے اور پرانے سیکنڈ ایئر اور تھرڈ ایئر میں پروموٹ ہونے والے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کلاسز کا اجراء مئورخہ 21.10.2020 سے ہو گا اور
تمام پروموٹ ہونے والے طلباء اپنی اپنی سالانہ فیسز پنجاب بینک میں جمع کرا کر رسید دفتر کلاس انچارج جمع کرائیں تاکہ آپ کی کلاسز کی حاضری کو یقینی بنایا جا سکے ۔
المشتہر: کلاس انچارج ادارہ ہذا