داخلہ نوٹس برائے فرسٹ ایئر 2020 تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انسروس ایگریکلچرل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ۔ رحیم یار خان میں تین سال ڈپلومہ ان ایگریکلچر سائنسز کے پہلے سال کے داخلہ کی آخری تاریخ 10 ستمبر 2020 ہے خواہشمند طلباء و طالبات جلد از جلد رابطہ کریں ۔