admin@iati

نوٹس برائے داخلہ

سیشن 2020-23 میں داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ مئورخہ 21 ستمبر 2020ہے خواہشمند طلباء جن کو دسویں کلاس کے نتائج کا انتظار ہے وہ نویں جماعت کے رزلٹ کی بنیاد پر درخواست دے سکتے ہیں ۔  اور میرٹ دسویں کے رزلٹ کے آنے کے بعد تشکیل دیا جائے…

داخلہ نوٹس برائے فرسٹ ایئر 2020

تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انسروس ایگریکلچرل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ۔ رحیم یار خان میں تین سال ڈپلومہ ان ایگریکلچر سائنسز کے پہلے سال کے داخلہ کی آخری تاریخ 10 ستمبر 2020 ہے خواہشمند طلباء و طالبات جلد از جلد رابطہ کریں ۔