نوٹس برائے داخلہ

سیشن 2020-23 میں داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ مئورخہ 21 ستمبر 2020ہے

خواہشمند طلباء جن کو دسویں کلاس کے نتائج کا انتظار ہے وہ نویں جماعت کے رزلٹ کی بنیاد پر درخواست دے سکتے ہیں ۔  اور میرٹ دسویں کے رزلٹ کے آنے کے بعد تشکیل دیا جائے گا۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *